خیبرپختونخوا میں بچوں سے زیادتی کرنیوالوں کو سزائے موت دی جائے گی، ترمیمی بل تیار

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بچوں سے زیادتی کے قانون میں ترمیم کا بل تیار کرلیا اور مجوزہ ترمیمی بل کے تحت بچوں سے زیادتی کے ملزموں کو سزائے موت یا عمر قید کی سزا دی جاسکے گی۔خیبرپختونخوا حکومت نے چائلڈ … Continue reading خیبرپختونخوا میں بچوں سے زیادتی کرنیوالوں کو سزائے موت دی جائے گی، ترمیمی بل تیار